کشمور میں کیلوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔

کشمور(رپورٹ: اقرار علی )  سندھ پنجاب بارڈر  دیرہ موڑ کے مقام انڈس ہائی وے پر کیلوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا ۔ حادثے میں ایک شخص جان بحق دوسرا زخمی ان کو  ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس  کے مطابق   کیلوں سے بھرا ٹرک حیدرآباد سے پشاور کی طرف جا رہا تھا،  ٹرک کا ٹائر پنکچر ہوا  جیک لگاتے ہوئے ٹرک الٹ گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں