بدین میں نوجوان نے غربت سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔

بدین (رپورٹ: ساحل مہیری) بدین کے نواحی علاقے کڑیو گہنور میں نوجوان نے غربت سے تنگ آکر خودکشی کرلی  ، کڑیو گہنور کے گاؤں محمد خان چانڈیو کے رہائشی 4 بچوں کے باپ بلاول چانڈیو نے گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی،  کڑیو گہنور پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں