خیرپور ناتھن شاہ میں پانی کی عدم فراہمی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا۔

دادو(رپورٹ: فیاض جعفری ) دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں پانی کی عدم فراہمی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا، زرعی پانی کی عدم فراہمی خلاف آبادگاروں اور کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے  بیگو دیرو شاخ میں پانی کی فراہمی کا مطالبہ کیا، مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے ریلی نکالی، ریلی کے شرکاء نے کئی کلومیٹر تک پیدل مارچ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں