لاڑکانہ میں اسکول کے بچوں نے نمرتا کے انصاف کے لیئے ریلی نکالی۔ ستمبر 19, 2019 ستمبر 19, 2019 لاڑکانہ(رپورٹ: نور احمد عباسی) ایلایئٹ اسکول کی طرف سے نمرتا کماری کے انصاف کے لیے ریلی نکالی گئی جس میں اساتذہ سمیت بچوں نے بھی نمرتا کے انصاف کے لیئے بلند آواز میں نعریبازی کی۔ Post Views: 73