ضلع دادو کی سیاست میں اہم تبدیلی ، تحریک انصاف کی وکیٹ گر گئی۔

دادو (رپورٹ: فیاض جعفری)   پی ایس 86 جوہی کی ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑا دہچکا لگ گیا۔   پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما لیاقت جتوئی کے قریبی ساتھی اور پی ایس 86 پر تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر بندہ علی لغاری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔  ڈاکٹر بندہ علی لغاری ماضی میں پی ایس 86 جوہی سے پیپلز پارٹی کے سید غلام شاہ جیلانی کے مد مقابل الیکشن لڑے اور دوسرے نمبر پر رہے۔  ڈاکٹر بندہ علی لغاری رکن سندھ اسمبلی سجیلا لغاری کے قریبی رشتیدار بھی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں