قمبر شھداد کوٹ میں پا پو لیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ہیلتھ میلا لگایا گیا ۔

قمبر شھدادکوٹ  (رپورٹ: عامر علی کلھوڑو) قمبر شھدادکوٹ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ڈپارٹمینٹ آئی ایچھ ایس،   پی پی ایچھ آئی  اور نیشنل پروگرام  کی جانب سے ہیلتھ میلا لگایا گیا،  جس میں ڈاکٹرز  ڈسٹرکٹ آفسر کریم بخش بھٹو،  آئی  ایچھ ایس کے ڈاکٹر حبیب شاہ،  ڈاکٹر عبدالرحمٰن اور ڈاکٹر نرملہ اوڈ  نے میلے میں آنے والے علاقائی عورتوں اور بچوں کا فری چیک اپ کیا ، چیک اپ کے بعد آنے والے مریضوں میں ادویات  بھی تقسيم کی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں