دادو(فیاض جعفری) تحصیل میہڑ کے نواحی گاؤں پیر بخش بھنڈ میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، دونوں بچوں کی لاشوں کو مقامی غوطہ خوروں نے نکالا، جاں بحق ہونے والوں میں 4 سالا دعا اور 8 سالا بھورل بھنڈ شامل ہیں اور دونوں آپس میں بہن بھائی تھے، پاؤں پھسلنے کے باعث مقامی نہر میں گر گئےتھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments