بدين: اسسٹنٹ کمشنر گولاڑچی کی کاروائیاں، کتنے ہی پیٹرول پمپ سیل۔

بدین (رپورٹ: ساحل مہیری) کڑیوگھنور میں اسسٹنٹ کمشنر گولاڑچی کی کاروائیاں ،کتنے ہی پیٹرول پمپ سیل ، جرمانا  دائر کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار علی نظامانی  کا کہنا تھا کہ منافعہ خور پمپ مالکان گورنمنٹ ریٹ سےتجاوز کرکے اپنے ریٹ سے پیٹرول فروخت کر رہے ہیں،  جس وجہ سے تمام پیٹرول پمپ مکمل سیل کرکے لائسنس کینسل کیا جائے گا  اور عوام بنا کسی ججک کہ میری آفیس یا   میرے نمبر پر کال کرکے اپنی شکایات درج کرائیں کاروائیوں کا سلسلا جاری رہے گا ۔

اسسٹنٹ کمشنر کہ وزٹ کہ دوران پیٹرول پمپ مافیا میٹر ریٹ درست لگانے کی کوشش میں بھی ناکام ہوئے کیوں کہ ان کو گورنمنٹ ریٹ ک بھی معلومات درکار نہ تھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں