کراچی (ویب ڈیسک) سندھی اخبار و ٹی وی کے سینیئر صحافی و اینکر اسلم آزاد گذشتہ ایک ہفتہ سے حیدرآباد سول ہسپتال میں زیرِ علاج تھے پھر ان کو کراچی کے آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ آج انتقال کرگئے اور حیدرآباد میں تدفین کی جائے گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments