گھوٹکی:وڈیرا آپےسے باہر۔زمین پر قبضے کی خاطر کسان خواتین پر ڈنڈوں سے تشدد۔

گھوٹکی(رپورٹ: جعفر شیخ)گائوں نبی بخش میں کھیت پر کام کرنے والی خواتین پر بااثر وڈیرے نے ساتھیوں سمیت تشدد کیا۔
زمین پر قبضے کی کوشش اور تشدد کے خلاف احتجاج کیا، اہل علاقہ اور کاشتکاروں کا ظالم وڈیرے کے خلاف نعرے بازی کی،مظاہرین کا کہنا تھا کہ وڈیرے نے زمین پر قبضے کی خاطر ساتھیوں سمیت حملہ کیا تشدد کر کے مسمات نانی کو زخمی کیا۔


دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم وڈیرے اور ان کے ساتھیوں کے خلاف سرحد تھانہ پر رپورٹ درج کر لی ہے،وڈیرے نے خواتین پر تشدد کیا ہے اسے گرفتار کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں