کراچی: سندھ یونائیٹڈ پار ٹی کی جانب سے پیدل لیبر مارچ کیا گیا۔

کورنگی (رپورٹ :رابیل ابڑو ) بلال چورنگی سے چمڑا چورنگی تک سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب سے پیدل لیبر مارچ کیا گیا، جس میں موجود پارٹی مرکزی نائب صدرا عجاز سامٹیو ،مرکزی رہنما عنایت کہٹیان، قاسم بھیو، منیر مگسی اور دیگر رہنما کا کہنا تھا کہ کورنگی ملز ایریا میں مقامی لوگون کو نظر انداز کر کے من پسند لوگوں کو بھرتی کیا جاتا ہے جب کے 3 مہینو ںکے بعد کمپنی مزدوروں کوبیدخل کر دیتی ہے۔ انتظامیہ مزدوروں کے ساتھ کمپنی کے اندر گندا سلوک کرتی ہے۔مرکزی پارٹی رہنما ؤںکا کہنا تھا کہ اگر انتظامیہ نے مزدوروں سے بُرا سلوک درست نہیں کیا تو احتجاج کو مزید بڑھایا جاےگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں