لاڑکانہ میں آرٹ اینڈ میوزک ڈانس اکیڈمی ” سوام ” کا افتتاح

لاڑکانہ( رپورٹ: نور احمد عباسی)آرٹ اینڈ میوزک ڈانس اکیڈمی ” سوام ” کا افتتاح اٹلی کےڈاکیومنٹری فلم ڈائریکٹرمارکو پینسلی نے کیا ۔اس موقعے پر UK سےڈینیئل سیلٹر،جوزف مروفکا سلووک اورپاکستانی نزاد اٹلی میں مقیم رقاصہ سہائی ابڑو سمیت دیگرموجود تھے ۔تقریب میں شاہ عبدالطیف بھٹائی کے صوفیانہ کلام شعر شاعری کے بعد رقاصہ سواہی نے کلاسیکل رقص پیش کرکے حاضریں کوورتئےحیرت میں ڈال دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں