دادو: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، ڈرائیور جاں بحق،8 افراد زخمی

دادو(رپورٹ:فیاض جعفری) انڈس ہائی وے پر دھند کے باعث مسافر کوچ اور ٹرک حادثے کے نتیجے میں مسافر کوچ کے ڈرائیور نبی بخش کلہوڑو جاں بحق اور 8 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سرکاری ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں