مہران یونیورسٹی خیرپورمیرس کیمپس میں ثقافتی ریلی نکالی گئی۔

خیرپور میرس (رپورٹ:فلک شیر)مہران یونیورسٹی خیرپورمیرس کیمپس میں ثقافتی دن بہت ہی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔

جس میں طلبہ اور اساتذہ نے ٹوپی اور اجرک پہن کر سندھ کی ثقافت سے محبت کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں