سکھر: کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج۔

سکھر(رپورٹ: تاج رند) کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف جناح ویلفیئر ایسوسیئیشن کی جانب سے جناح چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔کشمیر بنے گا پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ احتجاج میں شریک شرکاء کا کہنا تھا کہ مودی ہزاروں کشمیریوں کا قاتل ہے، عالمی برادری ہندستان سرکار پر کشمیر خالی کرنے کیلئے دباؤ ڈالیں۔

مظاہرے میں بھارتی پرچم اور مودی کی تصویر نظر آتش کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں