نوشہروفیروز (رپورٹ: عدنان عظیم )کنڈیارو کے قریب مان نے اپنے دو بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی۔ جس کے نتیجے میں ماں اور ایک بیٹا جاں بحق اور ایک بیٹے کو آس پاس کے لوگوں نے بچا لیا۔ کنڈیارو ہسپتال منتقل کیا گیا، خودکشی کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments