ملیر: گورنمنٹ ایلیمینٹری لوئر سیکنڈری اسکول میں سندھ ثقافت کے حوالے سے تقریب ۔

ملير(رپورٹ:منظورسولنگی) گھگھر کے گورنمنٹ ایلیمینٹری لوئر سیکنڈری اسکول خان محمد بلوچ گوٹھ میں سندھ ثقافت کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

جس میں سیاسی و سماجی شخصیات، علاقہ مکینوں سمیت اساتذہ کرام اورطلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تقریب میں طلبہ و طالبات نے سندھ کی ثقافت کی اہمیت پر تقاریر کیں اور قومی گیتوں پر ٹیبلوز بھی پیش کیئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں