کراچی (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کی جانب سے وزیرِ اعظم کے قائم کردہ کرونا رلیف فنڈ میں ایک کروڑ جمع کرا دیئے گئے۔ زلمی فاؤنڈیشن کے سربراہ جاوید آفریدی نے وزیرِ اعظم عمران خان کو چیک کی صورت میں ایک کروڑ عطیہ کے طور پر دیئے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments