سندھ حکومت نے اسکول فیسوں میں کمی کا نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

کراچی ، ویب ڈیسک
سندھ حکومت نے اسکول فیسوں میں کمی کا نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا، نوٹی فکیشن کے مطابق اپریل اورمئی کی فیسوں میں 20فیصد کمی ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے نجی اسکولزایکٹ میں کابینہ کی منظوری سے ترمیم کردی ، ترمیم کے تحت نجی اسکولز کی فیسوں میں کمی کا اختیار محکمہ تعلیم کو دے دیا گیا ہے۔

سندھ حکومت نے فیسوں میں کمی کا نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، نوٹی فکیشن ڈائریکٹر جنرل پرائیوٹ اسکولز منصوب حسن نےجاری کیا ، نوٹی فکیشن کے مطابق اپریل اورمئی کی فیسوں میں 20فیصد کمی ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں