جن کو آئین کا الف ب نہیں پتہ وہ اٹھارویں ترمیم کا بتا رہے ہیں۔

کراچی، ویب ڈیسک
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی،وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ اور صوبائی حکومت کے دیگر سینئر حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ‘جب اپوزیشن قومی اتحاد کے لیے کام کرنے کی کوشش کرتی ہے تو وہ بھی اس کی بات کرنا شروع کردیتے ہیں، اگر وہ 18ویں ترمیم کی بات بھی کرنا چاہتے ہیں تو انہیں اس وبا کے خاتمے کا انتظار کرنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘وہ یہ نہیں سمجھ رہے کہ یہ وبا زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، انہیں اس وقت 18ویں ترمیم کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے، جن کو آئین کا الف ب نہیں پتہ
وہ اٹھارویں ترمیم کا بتا رہے ہیںجبکہ خود وزیر اعظم کو اس بات کا کچھ اندازہ نہیں ہے کہ آئین میں کیا موجود ہے۔

جن کو آئین کا الف ب نہیں پتہ وہ اٹھارویں ترمیم کا بتا رہے ہیں: سعید غنی

جن کو آئین کا الف ب نہیں پتہ وہ اٹھارویں ترمیم کا بتا رہے ہیں: سعید غنی#UnitedTV #UnitedNews #18thAmendment #SaeedGhani #MinisterForEducation #Sindh #Pakistan 🇵🇰

Posted by United TV on Saturday, May 2, 2020

اپنا تبصرہ بھیجیں