تبلیغی جماعت کو تکلیف نہیں پہنچنے دیں گے، اجمل وزیر

کراچی (ویب ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے صوبائی وزیرِ اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ حکومت تبلیغی جماعت کا مکمل خیال رکھے گی اور جہان ان کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے وہاں کوئی تکلیف پیش نہیں آنے دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ مولانہ طارق جمیل جیسے علماء آگے آئیں اور عوام کو بتائیں کہ قرنطینہ میں رہنے کے کیا فوائد ہو سکتے ہیں تاکہ حکومت کرونا کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں کامیاب ہو سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں