میاں نواز شریف کی ضمانت منظور، لیکن رہائی اب تک ناممکن ہے

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرلی ہے۔
نوازشریف جس کیس میں سزا یافتہ ہیں جب تک اس کیس میں ضمانت نہیں ہوگی تب تک ان کی رہائی ممکن نہیں۔
نوازشریف کو احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی ہے جس کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست زیر سماعت ہے جس پر سماعت منگل کے روز ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں