خیر پور کے آئیسولیشن سینٹر میں کورونا کے مریضوں کیلئے 20 وینٹی لینٹرز موجود

کراچی، ویب ڈیسک

سندھ حکومت کی جانب سے گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز خیر پور میں قائم کیے گئے آئیسولیشن سینٹر میں کووِڈمریضوں کے لیے 20 وینٹی لیٹرز موجود ہیں۔

یہ بات ترجمان حکومت سندھ سے آئیسولیشن سینٹر کی تصاویر شیئر کر کے بتائی۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ خیرپور میں 238 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے جس میں سے 123 صحتیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں