دادو، تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف اساتذہ کا احتجاج

دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ میں تنخواہوں کی عدم ادائگی1 کے خلاف اساتذہ سراپا احتجاج بن گئے۔ اساتذہ نے سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے پاکستان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے حکومتِ سندھ سے تنخواہیں جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نومبر 2019 سے تنخواہیں نہیں دی جارہی۔ تنخواہوں کی عدم ادائگیا کے باعث گھر کے حالات فاقہ کشی تک جا پہنچے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں