دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ کے قریب نواحی گاؤں مصری چانڈیو میں زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم کی اطلاعات۔ فائرنگ کے نتیجے میں 36 سالا عباس چانڈیو جاں بحق ہوگیا جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں اور مقتول عباس چانڈیو کی لاش کو سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم اب تک کی اطلاعات تک واقعہ کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments