کشمور، نہر سے لاش برآمد

کشمور (نامہ نگار، غلام عباس دایو) تنگوانی کے قریب تھانہ جمال کی حدود میں نہر سے لاش برآمد ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو غوثپور ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق لاش کی شناخت پانچ روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان فیض محمد شیخ کے طور پر ہوئی تاہم مزید تفتیش ابھی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں