دادو، کباڑی کی دکان میں آتشزدگی

دادو (نامہ نگار، فیاض جعفری) سیتاروڈ میں کباڑی کی دکان میں آتشزدگی کا واقعہ۔ دکان میں اچانک آگ بھڑکنے سے دکان راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ اطلاعات کے مطابق کباڑی کی دکان میں موجود سامان خاکستر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تاہم اطلاع کے باوجود فائربرگیڈ عملہ موقع پر نہ پہنچ سکا اور متاثرین نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھادی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں