سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر، بدھ اور جمعرات کو بند ہوں گے

کراچی: سوئی سدرن نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر، بدھ اور جمعرات کو بند ہوں گے جب کہ صنعتی اور پاور سیکٹر کو گیس سپلائی اتوار کو بند ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں