سندھ میں برسات کے بعد ندی نالوں میں تغیانی، نئے گاج میں پانی کا بہائو بڑہ گیا

دادو (یونائٹڈ نیوز) جوہی میں برسات کے باعث نئے گاج میں پانی کا بہائو بڑہ گیا،جوہی اور واہی پاندھی سمیت 200 سے زائد گاؤں کا دادو سے زمینی رابطہ منقطع، کئی گاؤں زیر آب آگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں