دادو سول ہسپتال میں بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، مریض گرمی میں تڑپنے لگے

دادو(رپورٹ فیاض جعفری)سیپکو دادو کا انوکھا کارنامہ، فیڈر تبدیل کرنے سے سول ہسپتال میں بھی گھنٹوں بجلی غائب، ایمرجنسی وارڈ میں مریض تڑپنے لگے۔ سول ہسپتال دادو میں داخل مریضوں کے ورثا نے مطالبہ کیا ہے کہ کم سے کم ہسپتال میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں