ٹھٹہ(رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ کے علاقے جھرک کے نزدیک ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص حمید سومرو جاں بحق ہوگیا ۔ جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق میرپور بھٹورو سے تھا۔ ادھر حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا جب کہ پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے لیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments