گھارو کے قریب نہر سے جنگشاہی کے رہائشی کی لاش برآمد

ٹھٹہ (رپورٹ رشید جاکھرو) گھارو کے قریب نہر سے لاش ملی ہے۔ لاش کو پولیس نے رورل ہیلتھ سینٹر گھارو منتقل کر دیا ، جہاں اسماعیل پٹھان کے نام سے شناخت ہوئی جو جنگشاہی کا رہائشی تھا۔لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق اسماعیل 24 گھنٹے پہلے نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں