عید الاضحیٰ کی آمد، ٹھٹہ کی مویشی منڈی میں خریداروں کا رش

ٹھٹہ (رپورٹ رشید جاکھرو) ہر سال کی طرح ٹھٹہ میں مویشی منڈی سج گئی ہے، لیکن جانوروں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ خریداروں کا کہنا ہے کے جانور اتنے مہنگے ہیں کے اس سال شاید قربانی ہی نا کرسکیں۔ حکومت کو نوٹس لینا چاہئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں