لاڑکانہ میں کشمیریوں کے حق میں ریلیاں ، بھارت کے خلاف نعرے

لاڑکانہ(رپورٹ نور احمد عباسی) کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی لاڑکانہ چيمبرز آف کامرس اور پاکستان سنی تحریک کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔ چیمبر آف کامرس کے صدر غفار شیخ اور پاکستان سنی تحریک کے رہنما علی نواز قاسمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی مظالم پاکستانی عوام کو کشمیر سے دور نہیں کر سکتے۔ پاکستان کا ہر شہری پاک فوج اور کشمیری عوام کے ساتھ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں