لاڑکانہ کے مختلف اسکولوں کی جانب سے جشن آزادی کے سلسلے میں ریلیاں

لاڑکانہ(رپورٹ نور احمد عباسی) طلباء و طالبات ہاتھوں میں سبز حلالی پرچم لہراتے جشن آزادی کے نعروں کے ساتھ نہتے کشمیریوں کے حق میں بھی فلک شگاف نعریبازی کرتے دکہائی دیئے۔ بھٹائی ایجوکیٹر انگلش ہائی اسکول، العباس پبلک اسکول، برائٹ کیریئر اسکول، جناح ماڈل اسکول، سندھ سائنس کالیج سمیت دیگر اسکولوں کے سیکڑوں طلباء و طالبات ہاتھوں میں قومی پرچم تھامے اور بینر اٹھائے لاڑکانہ پریس کلب پہنچے، جہاں بچوں کے استادزہ بھی شریک تھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں