میرپورماتھیلو میں نوجوان نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آ کر خودکشی کر لی

میرپورماتھیلو (رپورٹ جعفر شیخ) مگسی گوٹھ کے رہائشی 35 سالہ نوجوان غلام قادر نائچ نے پسٹل کے فائر کرکے خودکشی کی، جس کی لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال سے ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں