گڈو میں 3 ملزمان کی بچے کے ساتھ زیادتی، ورثہ کا احتجاج

کشمور(رپورٹ اقرار علی)گڈو کے بخت علی مزاری محلے کے رہائشی 12 سالہ بچے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایہ گیا۔ زیادتی کا نشانہ بننے والے بچے اختر ملک کے ورثہ نے واقع کے خلاف تھانے پہنچ کر احتجاج کیا۔ اس موقع پر بچے کہ ورثہ نے کہا کہ 3 افراد نے اختر کو زیادتی کا نشانہ بنایہ اور ویڈیو بھی بنائی۔ملزمان میں عطااللہ ملک ،موسیٰ عمرانی اور مشتاق ڈومکی شامل ہیں، ملزمان با اثر ہیں، گڈو پولیس گرفتار نہیں کر رہی،اعلیٰ حکام نوٹس لے کر انصاف دلوائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں