عمرکوٹ کے گورمنٹ بوائز ڈگری کالیج میں قومی پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

عمرکوٹ(رپورٹ سہیل کنبھر) عمرکوٹ کے گورمنٹ بوائز ڈگری کالیج میں قومی پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت و نوادرات سید سردار علی شاہ اور سندھ اسیمبلی کے میمبر سید حاجی علی مردان شاہ نے پرچم کشائی کی۔ تقريب مين ضلع کاؤنسل چیرمین سید نور علی شاہ، ایس ایس پی عمرکوٹ اعجاز شیخ، مونسپل کمیٹی چیرمین خالد سراج سومرو سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں شریک مختلف اسکولوں کے بچوں نے ٹیبلوز پیش کیئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں