کوٹڈیجی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی

کوٹڈیجی:( رپورٹ فضل بگٹی) کشمیر کے مظلوم عوام کی حمایت اور بھارتی مظالم کہ خلاف کوٹڈیجی میں ریلی نکالی گئی۔ شاھد حسین سومرو، شفقت علی میتلو ، فضل محمد بگٹی، سلیم عباس خاصخیلی اور دیگر نے ریلی کی قیادت کی اور کہا کے مسئلاءِ کمشیر پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ ہم اپنی فوج کہ ساتھ ہر محاذ پر کھڑے ہیں اور جنگ سے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں