ٹھٹہ میں بارش کے بعد پانی کی نکاسی کا کام جاری

ٹھٹہ (رپورٹ رشید جاکھرو) ٹھٹہ میں بارش کے بعد نکاسی آب کا کام کاری ہے، ڈپٹی کمشنر عثمان تنویر نے کہا ہے کہ سیوریج نظام خراب ہونے کی وجہ سے شہر میں پانی جمع ہوگیا۔ شاہی بازار ،ڈاکٹر گلی اور ایم سی بی روڈ سمیت دیگر علاقوں میں جمع بارش کےپانی کی نکاسی کا کام جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں