میہڑ کی عدالت نے قتل ثابت ہونے پر 2 بھائیوں کو عمرقید کی سزہ سنادی

دادو(رپورٹ فیاض جعفری) دادو کی تحصیل میہڑ کی مقامی عدالت نے قتل ثابت ہونے پر دو بھائیوں عبدالغنی اورعبدالسمیع ڈیپر کو عمر قید اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج میہڑ غلام یاسین کولاچی نے فیصلہ سنایا۔ ملزمان نے 4 سال قبل اپنے چچہ ذات بھائی عبدالجبار ڈیپر کو قتل کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں