دادو(رپورٹ: فیاض جعفری) دادو کی تحصیل میہڑ میں بجلی کی لٹکتی ہوئی تاروں سے کرنٹ لگنے سے ایک جوان موقع پر جاں بحق ایک زخمی۔ واقعہ کے وقت عارب شہید کے قبرستان میں دونوں نوجوان اپنے بزرگوں کی قبروں کی مرمت کر رہے تھے۔ علائقہ مکین کا کہنا تھا کہ آئے دن سیپکو حکام کی نااہلی کی وجہ سے مین لائین کی تاریں لٹکتے لٹکتے گر جاتی ہیں جس سے جانی اور مالی نقصان ہوتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments