کندھکوٹ میں قومی عوامی تحریک کا آرٹیکل 149 کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

کندھکوٹ (رپورٹ: غلام رضا نوناری)تنگوانی میں  آرٹیکل 149 کے خلاف قومی عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ کر کے دھرنا دیا گیا۔ قومی عوامی تحریک کے ضلعی صدر سجاد بروہی کی قیادت میں قومی عوامی تحریک آفیس سے پریس کلب تک احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیا گیا۔ قومی عوامی تحریک کے رہنماؤں  کا کہنا تھا کہ  سندھ کی وحدانیت پر وار کبھی برداشت نہیں کریں گے آرٹیکل 149 کو نہیں مانتے ۔ نیازی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ۔ حکومت بوکھلاہٹ میں سندھ کے تقسیم کی باتیں کر رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں