لاڑکانہ (رپورٹ: نور احمد عباسی) لاڑکانہ کے PS-11کے لیئے جے ڈی ای رہنما معظم علی خان عباسی کا فارم بحال ہوگیا اور لاڑکانہ کے شہری نادر مگسی نے آراو آفس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل سومرو کے خلاف اعتراض لیٹر جمع کر دیا۔ اعتراض نامہ داخل کروانے کے بعد نادر مگسی نے یونائیٹیڈ ٹی وی نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمیل سومرو نے کتنے ہی اثاثے چھپائے ہیں جس کا ثبوت میرے پاس ہیں، حیرت کی بات تو یہ ہے کہ اس نے اپنے بچے کو بھی چھپایا ہے ،میری درخواست پر جلد از جلد انکوائری کرائی جائے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments