میرپورماتھیلو میں اینٹی کرپشن پولیس کا ڈی ایچ کیو ہسپتال پر چھاپہ

میرپورماتھیلو (رپورٹ: جعفر شیخ) میرپورماتھیلو میں اینٹی کرپشن پولیس کا ڈی ایچ کیو ہسپتال پر چھاپہ  لگاکر ریکارڈ تحويل میں لے لیا۔  چھاپہ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی سربراہی میں مارا گیا۔  کتے کے کاٹنے کی ویکسین 2019 کا ریکارڈ بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے بتایا کہ چھاپہ عوام کی شکایت پر مارا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں