لاڑکانہ: فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق

لاڑکانہ (رپورٹ، نور احمد عباسی ) گائوں ماہوٹا میں فائرنگ کا واقعہ کی اطلاعات۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان غفار میرانی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دوستی نہ رکھنے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ دوسری جانب لاش کو چانڈکا اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں