ملیر: شہری آبادی کا گندا پانی آبادیوں میں داخل۔

ملير (رپورٹ، منظورسولنگی) شہری آبادیوں کے گندےپانی کا اخراج ضلع کونسل کراچی کی مضافاتی آبادیوں میں کیا جارہاہے۔ اس سلسلے میں یونین کمیٹی 26 کورنگی کے سیوریج کا پانی یونین کونسل 29 ابراہیم حیدری میں داخل ہوگیا ہے جس سے علاقہ مکین شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ دونوں یوسیز کے ذمہ داران کی جانب سے صفائی سے صاف انکار پر علاقہ مکین سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں