ملير (رپورٹ، منظورسولنگی) ایس ایس پی ملیر نے شاہ لطیف ٹاؤن اور اس کی مضافات میں منشیات فروشوں اور قبضہ مافیا کے سرغنہ اور جعلی پلاٹوں کے دستاویزات بنانے کر قابضین لینڈ گریبروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تین روز میں شاہ لطیف ٹاؤن پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments