کندھ کوٹ (رپورٹ، غلام رضا نوناری) پیپلزپارٹی کی جانب سے لیک ویو پارک میں جلسے کی تیاریان مکمل کردی گئیں۔ جلسہ سے پیپلزپارٹی چیئرمن بلاول بھٹو زرداری خطاب کرین گے۔ جلسہ کے پیشِ نظر سیکورٹی کے انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں اور 126 فوٹ چوڑا 16 فوٹ لمبا اسٹیج تیار گیا گیا ہے۔ شرکاء کے لئے ہزاروں کی تعداد میں کرسیاں لگائی گئی ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments