دادو:بھائی نے بہن پر تیزاب چھڑک دیا

دادو(رپورٹ، فیاض جعفری) جائیداد کی لالچ نے بھائی کو بہن کا دشمن بنا دیا۔ بے رحم بھائی اپنی بہن پر تیزاب چھڑک کر فرار ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق جائیداد کا حصہ نہ دینے پر بھائی نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر اپنی بہن کے اوپر تیزاب چھڑک دیا جس کے باعث متاثرہ خاتون کے دونوں ہاتھ اور پاؤں شدید متاثر ہوئے ہیں جس کو سول ہسپتال دادو منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں